اسلام آباد (کامرس ڈیسک)نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے بجلی 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں منظوری جولائی تا ستمبر 2022 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1862 خبریں موجود ہیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی ادارہ شماریات کی پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق سال 2022 میں چین کی جی ڈی پی 121.0207 ٹریلین یوآن رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.0 فیصد مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی کونسل برائے فروغِ بین الاقوامی تجارت نے "2022 کی چوتھی سہ ماہی میں چین کے غیر ملکی کاروباری ماحول پر سروے رپورٹ” جاری کی ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ غیر ملکی کاروباری ادارے عمومی مزید پڑھیں
اﺳﻼم آﺑﺎد (کامرس ڈیسک)ﻧﯿﺸﻨﻞ اﯾﺮو اﺳﭙﯿﺲ اور ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﭘﺎرک ﻣﯿﮟ واﻗﻊ اﻟﻔﺎ اﯾﮏ ﮐﻮوورﮐﻨﮓ ﺳﭙﯿﺲ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎد دﻓﺘﺮﺧﻮان ﻧﮯ اﯾﻮﯾﺸﻦ ﺳﭩﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﮐﮯ اﺷﺘﺮاک ﺳﮯ رﮐﮭﯽ ﮨﮯ. اﻟﻔﺎ ﮐﺎ اﻓﺘﺘﺎح دﺳﻤﺒﺮ 2022 ﻣﯿﮟ ﮨﻮا. اﯾﻮﯾﺸﻦ ﺳﭩﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ۔تفصیلات کے مطابق 2014 سے 2019 سال کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے 2 لاکھ 44 ہزار مستحقین امداد سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا معاملہ ،آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2روپے 50 کا مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 7,500، 15,000، 25,000 اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے40ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 9 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 13ارب 20 کروڑ 88لاکھ 88 ہزار روپے کی منظوری دے دی۔اجلاس مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈیویلپمنٹ لیوی اور مارجن کی شرح میں اضافہ کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل پر لیوی 8.56 روپے سے بڑھا کر 30.45 روپے فی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) روس سے خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کل منگل کو پاکستان پہنچے گا۔ روس اور پاکستان کے مابین 18 تا 20 جنوری مزید پڑھیں