خشک دودھ

بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں اضافہ

لاہور (کامرس ڈیسک) بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ،ایک ماہ میں دوسری مرتبہ قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ اضافے کے بعد بچوں کے دودھ کا مزید پڑھیں

کاروں کی فروخت

رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران آٹو سیکٹر میں بسوں کی فروخت کے سوا مجموعی طور پر مایوس کن کارکردگی نظر آئی کیونکہ کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی، ٹرکوں کی فروخت میں مزید پڑھیں

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن

ملک میں پٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس ڈیسک) آئل مارکیٹنگ کمپنی ایسوسی ایشن نے کہا کہ ملک میں اس وقت کسی قسم کا پٹرولیم مصنوعات کا بحران نہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی ایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق وزیر علی نے اپنے آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹوں

ننکانہ صاحب میں مہنگائی کا طوفان برقرار،بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں

ننکانہ صاحب(کامرس ڈیسک)ننکانہ صاحب میں مہنگائی کا طوفان برقرار،بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں۔آٹا غائب،شہری پریشان،برائلر مرغی 600 روپیہ کلو،چھوٹا گوشت1500روپیہ،انڈے300 روپیہ فی درجن،پیاز240،لہسن400،ادرک600،چاول320،لوکل گھی600 روپیہ کلو سے بھی تجاوز کرگیا۔تفصیل کے مطابق ضلع ننکانہ میں مہنگائی مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

برآمدی شعبہ کیلئے بجلی سبسڈی کے خاتمہ سے برآمدات کم ہو جائیں گی ‘میاں خرم الیاس

لاہور( کامرس ڈیسک)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے قرض پروگرام کی بحالی کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پر وفاقی کابینہ کی طرف سے اگلے ماہ سے برآمدی شعبے کیلئے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے، مزید پڑھیں

چیئرمین توصیف ایچ فاروقی

ساڑھے 5کروڑ افراد بجلی سے محروم ہیں’ چیئرمین نیپرا

لاہور( کامرس ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ ابھی تک ملک میں 26فیصد عوام بجلی سے محروم ہیں جن کی تعداد لگ بھگ ساڑھے 5کروڑ بنتی ہے ،ڈسکوز 17 مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹوں

اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں

لاہور(کامرس ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں، پھل اور سبزیوں کی مقررہ کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رہی جس کی وجہ سے خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

افغانستان سے نکلنے کے بعد مغربی طاقتوں کا پاکستان سے رویہ یکسر تبدیل ہو چکا ‘ اشرف بھٹی

لاہور( کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان کی معیشت مکمل طور پر آئی ایم ایف کے شکنجے میں ہے ، آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے عوام مزید پڑھیں

بانڈز

100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک)100 روپے اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری بروز بدھ کو ہو گی ۔ 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

معیشت کی ترقی کیلئے دس سالہ متفقہ پالیسی کا ڈرافٹ تیار کیا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر زایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے معیشت کی ترقی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کم از کم دس سالہ متفقہ پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرنے کی مزید پڑھیں