آئل اور گھی

درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک)درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ،درجہ اول کے آئل اور گھی کی قیمت میں24سے40روپے جبکہ درجہ دوم کی ہول سیل قیمتوںمیں20روپے تک اضافہ کیاگیا ہے ۔ اوپن مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان، دالوں، چینی، گھی، کھجوروں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 25 سے 450 روپے تک اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہ مبارک کی مزید پڑھیں

آم

رواں سال پاکستان میں آم کی 1.7 ملین ٹن کی اچھی پیداوار متوقع

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں سال پاکستان میں آم کی 1.7 ملین ٹن کی اچھی پیداوار متوقع ، پاکستان ایک سال میں تقریباً 150000 ٹن آم برآمد کرتا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق حالیہ برسوں میں چین پاکستان سے غذائی مصنوعات مزید پڑھیں

بجلی

حکومت عوام کی کمر توڑنے کیلئے تیار،بجلی 14.24 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آ باد ( کامرس ڈیسک) حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام کی کمر توڑنے کی پوری تیاری کرلی ہے۔اس سلسلے میں اگست اور ستمبر 2022 کے موخر بقایاجات کی وصولی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین توصیف ایچ فاروقی

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا میں سماعت مکمل، فیصلہ بعد میں کیا جائیگا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈسکوز نے 17 ارب 39 کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کی مزید پڑھیں

انڈس موٹرز

انڈس موٹرز کا چوتھی بار قیمتیں بڑھانے کا اعلان، کاریں 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک مہنگی

کراچی (کامرس ڈیسک)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور خام مال کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر گاڑیوں کی مسلسل قیمتیں بڑھانے کے بعد سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کر دیا،جس کے مزید پڑھیں

سبسڈائز ریٹ

محکمہ خوراک روزانہ سبسڈائز ریٹ پر 2595.500میٹرک ٹن گندم فراہم کر رہا ہے، عمرسرور

مکوآنہ (کامرس ڈیسک ) محکمہ خوراک فیصل آباد ڈویژن روزانہ کی بنیاد پر سبسڈائز ریٹ پر مجموعی طور پر94 فنکشنل فلور ملز کو 2595.500میٹرک ٹن گندم فراہم کر رہا ہے۔محکمہ خوراک کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمر سرور نے بتایاکہ ڈویڑن کے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج کو 2 کاروباری شعبوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تجارتی سہولیات کی فراہمی اور رئیل اسٹیٹ اثاثہ جات سے متعلق اپنے بنیادی کاروباری معاملات کو علیحدہ کرنے کے عمل میں تیزی کردی ہے ,تاکہ دونوں شعبہ جات پر بہتر توجہ دی جاسکے اور مزید پڑھیں