فیصل آباد (کامرس ڈیسک)معاشی بحران اور سمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل ہوگئی۔ پٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1732 خبریں موجود ہیں
لاہور( کامرس ڈیسک)پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا اطلاق کر دیا گیا ۔ پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ ہوا ۔نیپرادستاویزکے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اورسرچارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی. اوربجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے اضافہ ہوا،گھریلو صارفین کی بجلی 50 فیصد مزید پڑھیں
اسلام آباد()ملک میں پٹرول کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر16فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ 2023 تک کی مدت میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران ماہانہ بنیادوں پر18 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق فروری میں ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 5.2 ملین ڈالرزرمبادلہ ملک ارسال کیا جوگزشتہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک):ملک سے تمباکوکی برآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41.10 فیصد نموریکارڈکی گئی ۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری تک تمباکوکی برآمد سے ملک کو52.78 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک):رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران ملک سے خدمات کے شعبے کی برآمد میں سالانہ بنیاد پر 6.48 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا فروری (2022-23 مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے قرض کی ری اسٹرکچرنگ انتہائی مشکل ہوگا کیونکہ اکثر بیرونی قرضوں کے لیے بتایا گیا عمل ری اسٹرکچر کے لیے بہت مشکل ہے،تمام خطرات مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پالیسی ریٹ میں مزید اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے سوال ہے یہ بتایا جائے پالیسی ریٹ میں مسلسل اضافے مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 346 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے259روپے فی درجن کی مزید پڑھیں