کامرس

ملک میں 20کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

لاہور ( کامرس ڈیسک) ملک میں 20کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مئی کے مقابلہ میں جون میں 5.95فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مئی 2023ء میں ملک میں 20کلوگرام مزید پڑھیں

بلوم برگ

پاکستان کی ادائیگیاں اس کے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں،بلوم برگ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ادائیگیاں اس کے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں۔ بلوم برگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک کے دس سال ،چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

لاہور(کامرس ڈیسک)بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے اہم منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان میں گزشتہ دہائی کے دوران چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کیا ۔ چینی وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار مزید پڑھیں

برآمدات

چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 50 فیصد اضافہ ہوا

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدار وشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی مزید پڑھیں

ربڑکے ٹائروں

ربڑکے ٹائروں اور ٹیوبز کی درآمد میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 67.14 فیصد کمی ہوئی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ربڑکے ٹائروں اور ٹیوبز کی درآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 67.14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی مزید پڑھیں

بجلی صارفین

سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ،نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. جس کے مطابق اضافے کا اطلاق مزید پڑھیں

فائونڈر گروپ

اٹلی کو پاکستانی برآمدات کا حجم1.025ارب ڈالرسے ملکی صنعتی شعبہ ترقی کررہا ہے،فائونڈر گروپ

لاہور (کامرس ڈیسک)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ اٹلی کے ساتھ پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے . مالی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی ریکارڈ

لاہور( کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سالانہ بنیاد پر اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی آئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق مالی سال 2023،24میں پاکستانیوں نے 27ارب ڈالر وطن بھیجے۔ سالانہ بنیاد پر اوورسیز پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور مثبت خبر، اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے کہاہے کہ پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور مثبت خبر، عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی کی ریٹنگ میں بہتری کردی۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں