لاہور( کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران نجی شعبے کو بینکوں کے قرضے میں 90 فیصد کمی واقع ہوئی جس سے معاشی سست روی کا اشارہ ملتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بینکس غیر معمولی بلند مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1733 خبریں موجود ہیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)نئی فصل اور درآمدی گندم آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،گندم کی قیمت 4650روپے فی من سے کم ہوکر 4100روپے ہو گئی۔ گندم کی قیمت میں کمی کے بعد مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر10 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سگریٹ انڈسٹری پر حالیہ ٹیکسوں میں اضافے سے حکومت کو رواں سال تقریباً 200 ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کی توقع ہے۔ گزشتہ مالی سال میں تمباکو کی صنعت سے 148 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس وصول کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک):رواں مالی سال (2022-23)کے پہلے دس ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات 13,709.287 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کی برآمدات( 15,981.736 ملین ڈالر )سے 14.22 فیصد کم ہیں ۔ادارہ شماریات کے مطابق مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے حوالے مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیاودں پر13فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سفری خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر90فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جار ی اعدادوشمارکے مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے394روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت15روپے کمی سے275روپے فی درجن کی سطح پر آ مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)چین کی جانب سے پاکستان میں شہد کی پیداوار بڑھانے کیلئے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ چائنا پاکستان ایپی کلچر فورم نے شہد کی مکھیوں کے پالنے اور شہد کی پروسیسنگ ٹیکنالوجی کیلئے ایک مزید پڑھیں