فیصل آباد کا بدنام زمانہ شاہ گینگ انجام کو پہنچا، پولیس مقابلے میں گینگ کے 4 سگے بھائی ہلاک

فیصل آباد کے علاقے میں پولیس اور بدنام شاہ گینگ کے درمیان خونی مقابلے کے دوران گینگ کے سرغنہ گلفام شاہ سمیت اس کے 4 سگے بھائی مارے گئے۔ سی سی ڈی فیصل آباد کے ترجمان کے مطابق ان چاروں مزید پڑھیں

“عمران خان کو مائنس کرنا ممکن نہیں، وہ صرف رول آف لاء مانگ رہا ہے” — جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ ایک نظریہ بن چکے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی مزید پڑھیں

بھارتی جنگی عزائم بے نقاب، اسرائیلی طرز پر حملے کی تیاری؟

بھارت کی جانب سے دفاعی سازوسامان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور جدید اسلحہ کی بھاری خریداری نے خطے کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق بھارت اسرائیل کی طرز پر جارحانہ مزید پڑھیں

بجٹ خوشخبری: کھاد اور زرعی ادویات پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا — وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی شعبے سے جڑے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ مالی بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ اُن کے مطابق یہ مزید پڑھیں

کراچی میں کم عمر بیوی پر سفاک تشدد، خاموش تدفین کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں ایک 17 سالہ لڑکی آرام بی بی کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور والد نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ واقعہ افغان بستی افغان چوک کے قریب پیش مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل، عدالت میں وکیل کا ملاقات سے روکنے پر احتجاج

اسلام آباد کی عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار عمر حیات کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے تین روزہ تفتیش کے بعد ملزم کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

عاصم منیر اور ٹرمپ کی دو گھنٹے طویل خفیہ نشست — ایران، بھارت، تجارت… سب پر بات چیت؟

واشنگٹن میں ایک غیر معمولی ملاقات میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں دو گھنٹے طویل مشاورت ہوئی۔ اس ملاقات میں خطے کی کشیدگی، عالمی مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مؤثر شراکت، امریکا کا اعتراف

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے کہا ہے کہ پاکستان انسدادِ دہشتگردی میں ایک نمایاں اور قابلِ اعتماد شراکت دار بن کر سامنے آیا ہے۔ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں اظہار خیال مزید پڑھیں