پاکستان میں خوشخبریوں پر خوش نہ ہونے والی “مخلوق” سرگرم ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک مخصوص طبقہ ایسا بھی ہے جسے ملک میں ترقی یا مثبت پیش رفت بھی ناگوار گزرتی ہے۔ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا مزید پڑھیں

امن کے لیے امریکہ کو بھارت کو مجبور کرنا پڑا تو کرے گا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر خطے میں امن قائم کرنے کے لیے امریکہ کو بھارت کو “کان سے پکڑ کر” مذاکرات کی میز مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے کا مرکزی کردار عمران ٹونی مصر سے دھر لیا گیا

بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا مرکزی کردار اور یونان کشتی حادثے کا اہم ترین ملزم آخرکار قانون کی گرفت میں آ گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، گجرانوالہ زون نے انٹرپول کی مدد سے انسانی مزید پڑھیں

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارتی فوجی تیاریوں میں شدت، خطے کا امن خطرے میں

بھارت کی جنگی پالیسیوں اور اسلحہ دوڑ نے جنوبی ایشیا کے امن کو مزید غیر یقینی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے “اے این آئی” کے مطابق بھارتی وزارتِ دفاع نے 30 ہزار کروڑ روپے کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: پراسیکیوشن نے کیس مضبوط بنانے کے لیے دو رکنی ٹیم مقرر کر دی

اسلام آباد کی ضلعی و سیشن عدالت میں زیرِ سماعت نوجوان ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں فیڈرل پراسیکیوٹر نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ کیس کو مضبوط بنانے اور مؤثر انداز میں عدالت میں پیش کرنے کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: مرکزی ملزم عمر حیات 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل، پراسیکیوٹرز کی غیر حاضری پر عدالت برہم

اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر حیات کو آج سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لایا گیا، جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں اسے پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو گھر میں گھس کر گولی مار دی گئی

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر مشہور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے G-13/1 میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور ان کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کرکے موقع پر ہی انہیں مزید پڑھیں

عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گراف ٹیسٹ سے انکار کر دیا، پولیس ٹیم خالی ہاتھ واپس

راولپنڈی: سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے ایک بار پھر صاف انکار کر دیا، جس کے بعد لاہور پولیس کی خصوصی ٹیم کو اڈیالہ جیل سے خالی ہاتھ لوٹنا مزید پڑھیں

پنجاب میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی تحفظ دینے کا بڑا فیصلہ، عوام کو ریلیف ملے گا یا نیا بحران؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صدارت میں ہاؤسنگ سیکٹر کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں غیر قانونی رہائشی اسکیموں کو ریگولرائز کرنے، ریگولیٹری نظام کو بہتر بنانے اور تمام پراسیسز کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم مزید پڑھیں