اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں علاقائی سلامتی، فوجی سفارت کاری اور تزویراتی مکالمے میں نمایاں پیش رفت ہوئی۔ اس اہم اجلاس میں امریکا، قازقستان، کرغیزستان، تاجکستان اور ازبکستان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5999 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی کے علاقے تھانہ پیرودھائی میں 17 سالہ لڑکی سدرہ کو “غیرت” کے نام پر ایک جرگے کے حکم پر قتل کیے جانے کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق، سدرہ کو اس کے سسرال اور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگانا جمہوریت کے لیے نیک شگون نہیں۔ سیاسی اختلافات کو سختیوں کے بجائے بات چیت سے حل ہونا چاہیے۔ بیرسٹر مزید پڑھیں
کوئٹہ میں پیش آنے والے دوہرے قتل کے سنسنی خیز کیس میں اس وقت نیا رخ سامنے آیا جب ایک اہم ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ ویڈیو میں اہم شواہد سامنے آنے کے بعد پولیس نے مقتولہ بانو مزید پڑھیں
معروف صحافی اور تجزیہ کار مبشر لقمان نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق عدالتی فیصلوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ریاستی املاک کو نقصان پہنچایا، عسکری تنصیبات پر حملے کیے اور ملک میں مزید پڑھیں
اورنگی ٹاؤن کی فرنٹیئر کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں غربت اور گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر شوہر نے اپنی ہی بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ واقعہ صبحان مسجد، سیڑھی بابا مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی سرزمین پر امن، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مٹھی بھر شرپسندوں کی وجہ سے روکا نہیں جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے سرعام قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم سردار شیر باز ستکزئی کو مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ عدالت میں پولیس مزید پڑھیں
کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ایک اور المناک واقعے میں غیرت کے نام پر ایک لڑکی اور اس کا کزن قتل کر دیے گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عید کے موقع پر لڑکی نے گھر والوں سے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے پارٹی قیادت سنبھالنے کے امکانات ابھی دور ہیں کیونکہ ان پر پانچ سے چھ سنگین مقدمات تاحال زیرِ مزید پڑھیں