اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں جاری اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر مشتمل ایک بڑا پارک تعمیر کیا جائے گا، جس کا مقصد شہریوں کو جدید تفریحی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کو ایک مثالی شہر بنایا جائے گا جہاں بین الاقوامی معیار کی سہولتیں اور تفریح کے مواقع میسر ہوں۔ اجلاس میں بین الاقوامی معیار کی فرمز کے ساتھ جوائنٹ ونچر کے تحت فائیو اسٹار ہوٹلز کی تعمیر کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ ای او بی آئی کے اشتراک سے بننے والے فائیو اسٹار ہوٹل پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔محسن نقوی نے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کےلئے زیرو ٹیکس نئی ہوٹل پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت بھی دی، اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ سروے آف پاکستان کے ذریعے اسلام آباد کے تمام رقبے اور پراپرٹی کا مکمل سروے کرایا جائے گا۔
مزید برآں وزیر داخلہ نے آئندہ تمام آکشنز کےلئے خصوصی مارکیٹنگ ٹیم تعینات کرنے کی ہدایت دی تاکہ زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاروں کی شرکت یقینی بنائی جا سکے۔اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کا کنٹرول روم سیف سٹی اسلام آباد میں قائم کیا جائے گا۔اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ سی ڈی اے کے تمام ڈیٹا اور ٹرانسفر سسٹم کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے، ون ونڈو آپریشن کے تحت ڈیجیٹل ڈیش بورڈ متعارف کرایا جائے گا، جبکہ غیر ضروری پوسٹوں کو ختم کرنے پر بھی کام جاری ہے۔اجلاس میں ممبران سی ڈی اے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر اعلی حکام بھی شریک تھے۔
https://shorturl.fm/ciOSD
Wow, wonderful blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging look easy. The overall look of your web site is great, as well as the content!
new online slots casino bad
Thanks for sharing your thoughts. I really appreciate your efforts and I am waiting for your further post thanks once again.
best online casino slots for real money
Howdy! Do you know if they make any plugins to safeguard against hackers? I’m kinda paranoid about losing everything I’ve worked hard on. Any suggestions?
Watch sexual porno video xxx sex adults site
This is the right web site for anybody who hopes to find out about this topic. You know a whole lot its almost tough to argue with you (not that I really would want to…HaHa). You definitely put a brand new spin on a topic which has been written about for a long time. Excellent stuff, just great!
Watch sexual porno video xxx sex adults site
I used to be able to find good info from your blog articles.
kasiino pakkumised
Good post. I learn something totally new and challenging on websites I stumbleupon on a daily basis. It’s always useful to read through content from other authors and practice something from their sites.
online casino ohne oasis schnelle auszahlung
кино онлайн бесплатно 2025 кино онлайн в хорошем качестве
заим https://tbcareer.ru
займы онлайн на карту без отказа https://rusel-garant.ru