اسلام آباد(کامرس رپورٹر )حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6133 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور فروغ پا رہے ہیں۔آذربائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے بجٹ میں ٹیکس کی شرح کوکم کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا، پاکستان کا قومی بیانیہ واضح ہے کہ ایٹمی اثاثے جارحیت کے لیے نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ہاﺅسنگ کے شعبے میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے،کم آمدنی والے طبقے کے لئے رہائش کی فراہمی، سستے گھروں کے منصوبے بشمول نجی شعبے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ذریعے پاکستان کے خلاف جنگ لڑی جا رہی ہے، طالبان حکومت یہ ضمانت دینے کو تیار نہیں کہ شدت پسندوں کی پشت پناہی ختم کرے گی اور افغان مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر تشدد کیا جا رہا ہے اور ان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت تحقیقات سے بھاگ گیا، پاکستان دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر فرنٹ لائن ریاست کا کردار ادا کر مزید پڑھیں
لاہور(نیوز رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے اضلاع کو مالی طور پر خودمختار بنانے کیلئے جس ضلع کا ریونیو، اسی کی ترقی کے وژن کے تحت مقامی وسائل سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے مزید پڑھیں
کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کیمبرج پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔وفاقی وزیر تعلیم نے کیمبرج پیپر لیکس پر اظہار تشویش اور افسوس کا اظہار کیا۔جاری بیان کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں