وزیراعظم

وزیراعظم کی رواں برس مون سون کے لئے پیشگی تیاری کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے ملاقات کی جس وزیراعظم کو رواں برس مون مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑے احتجاج کی کال دے دی۔اس بات کا اعلان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ہوسکتا ہے ٹرمپ چین جاتے ہوئے 2 گھنٹے کےلئے پاکستان میں قیام کریں،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر خواجہ آصف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے ڈونلڈٹرمپ چین جاتے ہوئے 2 گھنٹے کےلئے پاکستان میں قیام کریں ، اللہ نہ کرے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب کا 150 سی سی تک کی موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس ختم کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے موٹر سائیکل سواروں کےلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے 150 سی سی تک کی موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس ختم کر دی۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

رواں سال سے افسران کی ایلیٹ ٹریننگ صوبوں کی بجائے نیشنل پولیس اکیڈمی میں کرائی جائے گی،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر کثیر منزلہ ہاسٹل کے جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

قوم دہشت گردی کے ناسور کےخلاف اپنی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بین الصوبائی علاقے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل، کوہاٹ کے قریب دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنانے والے بہادر شہری شہید لیاقت کو زبردست خراجِ تحسین پیش مزید پڑھیں

پاکستان

نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ،مستردکرتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیااور کہاہے کہ ایسی قیاس آرائی پر مبنی بیانیے کا مقصد علاقائی استحکام اور مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی ناظم الامور کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور مس نٹالی اے بیکر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خطے کی بدلتی صورتحال اور پاکستان امریکا دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی

حکومت ، اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کا پیغام بھجوادیا، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو وزیراعظم آفس یا مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

مسلط کردہ پالیسیوں نے صوبے کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلا،سہیل آفریدی

بنوں(نیوز ڈیسک ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مسلط کردہ پالیسیوں نے صوبے کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلا ہے، صوبائی حکومت اور پولیس مل کر دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،صوبے میں امن کا مزید پڑھیں