علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کا پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید

پشاور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے پشاور میں پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کی مراعات بڑھانے کے قانون پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطا مزید پڑھیں

صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیر اعظم کا مادرِ ملت کی 59ویں برسی پر شاندار خراجِ عقید ت پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کی قومی، سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کروشین وزیر خارجہ

کروشین وزیر خارجہ کی وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔وزیراعظم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان فعال خارجہ پالیسی پر کاربند رہے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فعال خارجہ پالیسی پر کاربند رہے گا،خارجہ پالیسی کی بنیاد علاقائی استحکام اور عالمی امن پر استوار ہے ۔ اسحاق ڈارکی زیر صدارت آئندہ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

فتنہ الہندوستان کا بلوچستانیت سے کوئی تعلق نہیں، 4 روز میں 54 دہشتگرد مارے گئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران صوبے میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات رونما ہوئے، جن کا مقصد شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانا تھا، یہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

چین میں تباہ کن سیلاب اور بارشیں:چینی بہن بھائیوں کے نقصان پرگہرا دکھ اور افسوس ہے : صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں سے ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

اختیار ولی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا نیا استحقاق قانون آزادی صحافت پر حملہ ہے، اختیار ولی

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا کے صدر اختیار ولی نے صوبائی اسمبلی سے منظور کیے گئے استحقاق ترمیمی ایکٹ کو آزادی صحافت اور جمہوری اقدار کیخلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قانون کے ذریعے صحافیوں کی آواز دبانے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

ضم اضلاع سے ٹیکس استثنی ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے،وزیراعلی سہیل آفریدی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی خیبرپختونخوا نے وفاق سے ضم اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن سے ٹیکس استثنی کے خاتمے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعلی سہیل آفریدی نے یہ مطالبہ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میںکیا ہے ۔ وزیراعلی نے مزید پڑھیں

مریم نواز

اپنی چھت اپنا گھر فلیگ شپ پراجیکٹ ہے، کوتائی برداشت نہیں کرونگی، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے، کوتائی برداشت نہیں کرونگی۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اپنی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کا بحیرہ عرب میں کارگو طیارہ لاپتہ ہونے پر اظہار افسوس، امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے بحیرہ عرب میں کارگو طیارے کے گر کر لاپتہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان کے مطاق وزیرِ اعظم نے طیارے میں سوار عملے کے 5 ارکان کے اہلِ مزید پڑھیں