عسکری ٹاور

خدیجہ شاہ کا عسکری ٹاور کے مقدمے میں دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ خدیجہ شاہ کی جانب سے سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

عمر عطاء بندیال

آئینی معاملات میں الجھا کر سپریم کورٹ کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی معاملات میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ نئے عدالتی سال کے آغاز کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، اللہ نے کسی کو عزت دی ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کیس،وفاق کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)نیب ترامیم کیس میں وفاق کے وکیل مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ کے سوال کا جواب متفرق درخواست کے ذریعے جمع کرا دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کے وکلاء کو فیصلہ محفوظ ہونے کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

' شیخ رشید

شیخ رشید کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس کی سماعت سولہ نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کور ٹ نے شیخ رشید کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس کی سماعت سولہ نومبر تک ملتوی کر دی ۔ ہفتہ کو شیخ رشید کے وکیل نعیم پنجوتھا عدالت پیش ہوئے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ احمد مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

مقدمے میں نئی دفعات شامل ہونے کے بعد یاسمین راشد کاپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیر پا ئوپل پر انتشار انگیز تقاریر اور جلائو گھیرائوکے مقدمہ میں نئی دفعات شامل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کاپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کیس: ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کا باقاعدہ ٹرائل 28 ستمبر کو ہو گا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں باقاعدہ ٹرائل 28 ستمبر سے شروع ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے تحریری حکم نامے میں آئندہ سماعت کی تاریخ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پنک بس ٹکٹ چیکرکے یونیفارم کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں پنک بس کی ٹکٹ چیکر کے یونیفارم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ جمعہ کوسندھ ہائیکورٹ میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس کی ٹکٹ چیکر کے یونیفارم کے خلاف ایڈووکیٹ شازیہ کی جانب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر چیف سیکرٹری کو 15 روزمیں فیصلہ کرنیکی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو 15 روزمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر مزید پڑھیں