شیخ رشید

شیخ رشید کی گرفتاری، آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے اور ملازم سمیت گرفتاری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سیکرٹری بلدیات پر سندھ ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے پر 10 ہزار جرمانہ

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے سیکرٹری بلدیات کو پیش نہ ہونے پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔درخواست میں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے پولیس کو اپنی ذمے داری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وفاقی حکومت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی اس ضمن میں اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق راہداری ریمانڈ کیلئے پرویز الہٰی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا گیا تھا جہاں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈائری نمبر لگنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کے لیے مقرر ہونے کا امکان مزید پڑھیں