صنم جاوید

صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 نومبر تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن ہاوس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید و دیگر کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر ریکارڈ طلب کرتے ہوئے صنم جاوید کو مختلف مقدمات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چینی کی قیمتوں کا معاملہ،شوگر ملز مالکان کی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے معاملے پر مزید پڑھیں

شہباز گِل

شہباز گِل کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، مزید پڑھیں

سائفرکیس

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور (کورٹ رپورٹر) جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویزالٰہی کی انٹرا کورٹ اپیل پرکارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی انٹرا کورٹ اپیل پرکارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر علی بھٹی نے 11 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی حامد حسین کو گجرات تعینات کردیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور طارق محمود باجوہ کو لودھراں تعینات کردیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی (بینکنگ کورٹ) امجد اقبال رانجھا کو سینیئر ایڈیشنل رجسٹرار راولپنڈی مزید پڑھیں

سائفرکیس

سائفر کیس ،جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی مزید پڑھیں

نذیر چوہان

پولیس پر حملے کا الزام،نذیر چوہان و دیگر کیخلاف کیس میں مزید گواہان طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان اور دیگر کے خلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل مزید پڑھیں