اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطل

اسلام آباد(کورٹ نیوز)بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی گرفتاری کے بعد 10 مئی 2023 کے احتجاج پر درج مقدمے کے 10 مجرموں کی سزا معطل کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا زیر زمین پانی کی سطح میں کمی پر اظہار تشویش

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کی سطح میں مسلسل کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدار ک کے لیے شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے

کشتی حادثات، انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ بے نقاب، ایف آئی اے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ا دارے (ایف آئی اے) نے غیر قانونی طریقوں سے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے حالیہ کارروائی میں مزید سات مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت3فروری تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ نیوز)سپریم کورٹ آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آرمی ایکٹ کی شق ٹو ون ڈی ٹو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ایک روز کےلئے ملتوی

اسلام آباد (کورٹ نیوز )سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ مخصوص قانون کے تحت بننے والی عدالت کا دائرہ اختیار مزید پڑھیں

جسٹس منصورعلی شاہ

چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں، سینئر پیونی جج ہونے پر خوش ہوں، جسٹس منصورعلی شاہ

کراچی (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں کہ میں اس وقت چیف جسٹس نہیں ہوں، میں اس وقت سینئر پیونی جج ہوں اور اس مزید پڑھیں

اعظم سواتی

لاہور ہائیکورٹ، سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور

لاہور(کورٹ نیوز )لاہورہائی کورٹ نے سیاسی رہنما اعظم خان سواتی کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے اعظم خان سواتی کی سنگجانی جلسہ کیس میں ضمانت منظور کی۔ یاد رہے کہ تھانہ ٹیکسلا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر چیئرمین نیب کو نوٹس

پشاور(کورٹ نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کی تعیناتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ا سلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس دوسرے بینچ بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد

اسلام آباد (کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بینچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد ہو گئی۔ ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فریقین سے جواب طلب

کراچی (کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر کی گئی۔ عدالت نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں