وزیراعلی گنڈا پور

شراب، اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی بینچ تحلیل، نظر بندی قانون کیس کی سماعت میں نئی پیشرفت

لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی بینچ نظر بندی قانون کے سیکشن تین کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے تحلیل ہو گیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں جسٹس خالد اسحاق نے کیس سننے مزید پڑھیں

مانسہرہ میں سفاکی: ماں کے ساتھ 16 ماہ کی بیٹی بھی قتل، انصاف کی دہائی

عید کے اگلے دن مانسہرہ کے علاقے جابہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 16 ماہ کی معصوم بچی اور اس کی ماں کو مبینہ طور پر ’غیرت‘ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ سعودی عرب میں مقیم محمد عمر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ججز روسٹر جاری، رواں ہفتے 7 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سپریم کورٹ ججز روسٹر جاری کر دیا گیا، سپریم کورٹ میں رواں ہفتے 7 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بینچ ایک چیف جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل ہو گا، مزید پڑھیں

خاتون کا ٹریلر ڈرائیور پر گولیاں چلانے کا واقعہ، پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیا

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں ایک ٹریفک حادثہ کے بعد خاتون نے غصے میں آ کر ٹریلر ڈرائیور پر گولیاں چلادیں۔ پولیس نے فوری طور پر دونوں کو گرفتار کر لیا اور ایک ہی ایف آئی آر میں مقدمہ مزید پڑھیں

انصاف کا علمبردار: سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو بین الاقوامی اعزاز

ملتان: پاکستان کے سابق چیف جسٹس، جناب تصدق حسین جیلانی کو قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے فروغ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں عالمی سطح پر بولچ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں عدلیہ کی آزادی، مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ،پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے اہم کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے متعلق اہم کیس کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ دینے اور الیکشن ایکٹ میں کی گئی ترامیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ 7 اپریل کو سماعت کرے گا۔عدالت نے نظر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی9مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( نیوز رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کوجلا ئوگھیرا ئوکے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پرمشتمل دو مزید پڑھیں

بینک سے قرضہ نہ ملنے پر انوکھی ڈکیتی کی واردات، ملزمان کروڑوں کا سونا لے اُڑے

انڈیا میں پولیس نے ایک گروہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس نے بینک سے قرضہ نہ ملنے پر انوکھی ڈکیتی کی واردات کی۔ پولیس کے مطابق اس گروہ نے ایک بینک کی کھڑکی توڑ کر اور اوزاروں مزید پڑھیں