عمران خان

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9مارچ کو پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کے لیے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹی اور دیگر ایس اوپیز کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد کے کمرہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کا کیس، عمران خان سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سے جواب طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے نگراں وزیر اعلی پنجاب کو ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح سے روک دیا

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح سے روکنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعلی کو ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا اختیار نہیں ہے، مزید پڑھیں

شیریں مزاری

بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف بند کی جانیوالی انکوائریز دوبارہ شروع

لاہور(کرائم رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا، ذرائع کے مطابق عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کے ٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے، دوسری مزید پڑھیں

قاسم علی شاہ

لاہور ہائیکورٹ ،قاسم علی شاہ کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کیلئے فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے قاسم علی شاہ کو لاہور آرٹس کونسل کے چیئرمین تعیناتی کالعدم قرار دیئے جانے کیلئے فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ رپورٹ کے مطابق قاسم علی شاہ کو الحمرا آرٹس مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس،عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس،سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دیدیا،ازخود نوٹس پر محفوظ کیا گیا فیصلہ 3-2 کے تناسب سے دیا گیا ہے۔ جسٹس منظور علی شاہ مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر سمیت 3 پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماں اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے روک دیا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روکتے ہوئے مقدمے کے فیصلے تک تعیناتیوں پرحکم امتناع جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 2 مزید پڑھیں