لاہو ر( نمائندہ خصوصی ) پنجاب میں صحت کارڈ بند کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری محمد اعجاز خان نے درخواست دائر کی جس میں حکومت پنجاب، سیکرٹری صحت سمیت دیگر کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2116 خبریں موجود ہیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مزید پڑھیں
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہل ظفر چٹھہ کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن وہاڑی عدنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم عدنا ن خود کو ڈائریکٹر سائبر کرائم ظاہر کر کے سٹہ بازوں اور مختلف مزید پڑھیں
ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ہے کہ رحیم یار خان کی عدالت نے محمد خان بھٹی سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا مزید ریمانڈ نہیں دیا اور عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی مزید پڑھیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی) زمان پارک میں پی ٹی آئی ریلی کے دوران ورکر کی مبینہ ہلاکت کے معاملہ پر پنجاب پولیس نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ انکوائری کمیٹی میں دو پولیس افسران واقعہ کی تحقیقات کریں گے، کمیٹی مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے لاہور شہر میں دفعہ 144 کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماوں کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ ڈی ایس مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت میں خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنی کی استدعا کر دی گئی۔ مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مقامی مزید پڑھیں