اسلام آباد ہائی کورٹ

پہلے استعفی پھر مکر جانا، پاکستان کے عوام کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے؟ عدالت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پہلے استعفی پھر مکر جانا، پاکستان کے عوام کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے؟ عدالت نے شکور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات التوا کیس، سپریم کورٹ کے بینچ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4رکنی بنچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی ہے،جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بنچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

دو ججز کا فیصلہ قانونی طور پر لاگو نہیں ہوگا، جسٹس فائز کے فیصلے پر عدالتی سرکلر جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے از خود نوٹس سے متعلق فیصلے پر سرکلر جاری کردیا، عدالت عظمی کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ جسٹس فائز اور جسٹس امین کے فیصلے میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

علی بلال کیس،پی ٹی آئی رہنماﺅں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کارکن علی بلال عرف (ظل شاہ)کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں فواد چودھری، فرخ حبیب، یاسمین راشد اور محمود الرشید کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی، ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پنجاب اور خیبرپختو نخوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کے لیے عدالت پہنچا تو چیف جسٹس مزید پڑھیں

حسان نیازی

حسان نیازی کی گرفتاری: عدالت نے مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی سندھ پولیس کی جانب سے گرفتاری کے معاملے پر مقدمہ کالعدم قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مذکورہ درخواست کو سماعت کے لئے جسٹس شاہد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن کی تاریخ کیسے دی؟ جسٹس جمال

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن مزید پڑھیں

خواجہ برادران

ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس،خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہو(کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں خواجہ برادران کی جانب سے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں مزید پڑھیں