جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

الیکشن التوا معاملہ،3 رکنی بنچ کیس نہ سنے، اٹارنی جنرل نے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن التوا کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف مزید پڑھیں

عمران خان

عمران کی سکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ، وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی درخواست پرچیف جسٹس ہائیکورٹ عامر مزید پڑھیں

لوٹ مار

رمضان کے دوران کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی (کرائم رپورٹر)رمضان کے دوران کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان دو دکانیں لوٹ کر فرار ہوگئے، ایک ملزم نے سیلنڈر کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید

جلائو گھیرائو، ہنگامہ آرائی کیس، عدالت نے پولیس کو مسرت جمشید کی گرفتاری سے روکدیا

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلائو گھیرائو اور پولیس پر تشدد سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ہنگامہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

بشری بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا، سماعت پیر کو ہوگی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے نیب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کو سماعت مزید پڑھیں

شہبازگل

بغاوت پراکسانے کا کیس ،شہباز گل پر فردجرم ایک بار پھر عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فردجرم ایک بار پھر عائد نہ ہوسکی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان نے آشیانہ اقبال ریفرنس پر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 2کیسز میں جلد سماعتوں کی متفرق درخواستیں منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 2کیسز میں جلد سماعتوں کی متفرق درخواستیں منظور کر لیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 2کیسز میں جلد مزید پڑھیں