یوم آزادی

یوم آزادی پر سپریم کورٹ میں پرچم کشائی کی تقریب، چیف جسٹس یحیی آفریدی نے پرچم کشائی کی

اسلام آباد(کورٹ نیوز )یوم آزادی پر سپریم کورٹ میں پرچم کشائی کی تقریب میں چیف جسٹس یحیی آفریدی نے پرچم کشائی کی۔چیف جسٹس یحیی آفریدی نے سپریم کورٹ اسٹاف اور بچوں کیساتھ یوم آزادی منایا،یوم آزادی تقریب میں قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی،پرچم کشائی تقریب میں اسٹاف اور بچوں کی ناشتہ سے تواضع کی گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں