شیر افضل مروت

26 نومبر احتجاج کیس، پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(کورٹ نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں شہریار آفریدی، شیر افضل مروت، عبدالقیوم نیازی، رﺅف حسن سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس، مرکزی ملزم ارمغان کا اعترافِ جرم سے انکار

کراچی(کرائم رپورٹر)مصطفی عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان نے اعترافِ جرم سے انکار کردیا۔پولیس نے مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں اس نے جرم کا اعتراف کرنے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں

احتجاج

26 نومبر احتجاج، زخمیوں اور ہلاکتوں پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 26 نومبر احتجاج میں زخمیوں اور ہلاکتوں پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج پر مبینہ زخمیوں اور ہلاکتوں پر اندراج مقدمہ کی مزید پڑھیں

صنم جاوید

انسداد دہشت گردی عدالت میں صنم جاوید پیش، عدالت نے جانے کی اجازت دے دی

راولپنڈی (کورٹ نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنمائوں صنم جاوید، مشال یوسفزئی اور احد خٹک کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ صنم جاوید اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں۔صنم جاوید کے وکیل نیعدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع خارج

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع خارج کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے معاشی اصلاحات کے وژن اور ایف بی آر کی کارکردگی میں بہتری کے نتیجے میں معاشی کامیابیوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

لاہو ر ہائیکورٹ

سب کو شاباش، بڑے عرصے بعد لاہور میں رات کو ستارے نظر آرہے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دئیے کہ بڑے عرصے بعد لاہور میں ایسا موسم دیکھ رہا ہوں کہ رات کو ستارے نظر آ رہے مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس

منشیات برآمدگی کیس میں گرفتارملزم ساحر نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی

کراچی (کورٹ نیوز) سندھ ہائیکورٹ میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر کی منشیات برآمدگی کیس میں وکیل نے درخواست ضمانت کی فوری سماعت کی درخواست دائرکردی، عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 26 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو درخواستگزار افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین جمال الدین اوردیگر کی درخواست نمٹا دی۔ پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ن

پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد

لاہور (کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے اکمل خان مزید پڑھیں