وزیر اعظم

وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست پر پولیس کا جواب عدالت میں جمع

اسلام آباد(کورٹ نیوز )وزیراعظم شہبازشریف و دیگر کے خلاف مقدمے کی درخواست پر پولیس نے اپنا جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج پر وزیر اعظم و دیگر کے خلاف مقدمے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا خودکش بمبار گرفتار، سی ٹی ڈی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔ برکی روڈ پر سی ٹی ڈی پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آئینی بینچ، سپر ٹیکس کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ نیوز ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لا ہور ہائیکورٹ کا واٹر میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایمرجنسی لگانے کا عندیہ

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے واٹر میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی،سماعت کے دوران پی ایچ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

راولپنڈی، 24اور 26 نومبر احتجاج،پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور

راولپنڈی(کورٹ نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 24 اور 26 نومبر احتجاج کیسز میں پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے دیگر گرفتار 615 پی ٹی آئی کارکنوں کی مزید پڑھیں

علیمہ خان

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان کی کل جے آئی ٹی میں دوبارہ طلبی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے پر جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو دوبارہ طلب کر لیا۔جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گزشتہ روز غیر حاضری پر مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پشاور ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(کورٹ نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو 15 اپریل تک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے اعظم سواتی کی مقدمات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمران خان نے ججز ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کے نوٹیفکیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت اور مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(کورٹ نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور مزید پڑھیں