لاہور ہائیکورٹ

شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری

لاہور (کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور اس کے آشنا کو بری کر دیا۔ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں اور مزید پڑھیں

کراچی سے 4 لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ اور دیگر افسران کو طلب کرلیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گلشن معمار سے 4 لڑکیوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ 2017 میں میری تین بیٹیاں اور نواسی اغوا ہوئیں، لیکن اب تک ان کی بازیابی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی تیسری عید، نماز عید بھی ادا نہیں کی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی چیئرمین عمران خان نے تیسری عید اڈیالہ جیل میں گزار ی سیکورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان نماز عید ادا کرنے کے لیے جیل سے باہر نہیں جا مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف میں 3 دن کے لیے خصوصی سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

بیٹی جاں بحق

سیالکوٹ‘ ماں نے تین بچوں کو زہر پلا دیا، 7 سالہ بیٹی جاں بحق

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میہموجوئیہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ماں نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو زہر پلا دیا جس کے باعث ان کی سات سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ دیگر دو مزید پڑھیں

خودکشی

پاکپتن، عید پر روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی

پاکپتن (کرائم رپورٹر سے)پاکپتن میں عید کے موقع پر روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے دِلبرداشتہ ہو کر موت کو گلے لگا لیا، شوہر نے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ عید کے موقع پر روٹھی بیوی کو مزید پڑھیں

فیصل آباد: ڈاکوؤں کی اجتماعی زیادتی، شوہر کے سامنے بیوی درندگی کا نشانہ، دو ملزمان گرفتار پولیس کی فوری کارروائی، تیسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری

ویب ڈیسک :فیصل آباد: پنجاب کے علاقے ساندل بار میں لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے شوہر کے سامنے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر لیے، جبکہ تیسرے کی تلاش جاری مزید پڑھیں

باغی رہنما

اسدقیصر کے ترقیاتی منصوبے پر تنقید پی ٹی آئی کے باغی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

صوابی (آئی این پی )پی ٹی آئی ضلع صوابی کے سابق جنرل سیکرٹری اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے والے یوسف علی کو سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ناقص ترقیاتی پروجیکٹ کے خلاف ویڈیو بنانے مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کیے گئے نوجوان مصطفی عامر کے مقدمہ قتل کی ناقص تفتیش پر محکمہ پراسیکیوشن کی جانب سے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی)سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط کی وجوہات سامنے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری

لاہور، موٹر سائیکل چوری کا منظم نیٹ ورک گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نیو انارکلی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے 5 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی حافظ عبیداللہ نے سٹی ہیڈ کوارٹر لوہاری گیٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزمان مزید پڑھیں