چیف جسٹس

حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ملک میں ایک ہی روز انتخابات کیس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، عدالت عظمی کو اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق تاریخ پر اتفاق رائے نہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے کہا تھا متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کے لیے پروٹیکشن دیں مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پرویز الہی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے 11 مئی تک گرفتاری سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے مرکزی صدر تحریک انصاف اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی عبوری ضمانت 11 مئی تک منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد مزید پڑھیں

عثمان بزدار

لاہور ہائیکورٹ،عثمان بزدار کوگرفتار کرنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں کل جمعہ تک توسیع کردی ہے ۔ سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی مزید پڑھیں

چودھری شجاعت

وجاہت کی درخواست خارج،چودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ دیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین ہی ق لیگ کے صدر ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق چودھری شجاعت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عدالت نے عون چودھری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چودھری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔ سول جج نصرمِن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

جلاو گھیرا اور پولیس پر تشدد کیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی عدالت نے جلاو گھیرا اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ زمان پارک میں جلا گھیرا اور پولیس پر تشدد کیس مزید پڑھیں

عمران خان

اے ٹی سی، عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور، عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور ان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد مزید پڑھیں

چیف جسٹس

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی دائر کردی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی مزید پڑھیں