یاسمین راشد

جناح ہاوس حملہ کیس،پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وحید خان نے پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی کی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی سے متعلق شوکاز نوٹس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر مشکل حالات آتے رہتے ہیں، اس پر بہت زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی مزید پڑھیں

عمر ایوب

توڑ پھوڑ کیس،عمر ایوب کی ہائیکورٹ میں پیشی کی کاپی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی عمر ایوب کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی کاپی کی فراہمی کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نومئی کے بعد پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ، لسٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش

لاہور (کورٹ رپورٹر)نومئی کے بعد پنجاب بھرمیں نظر بند افراد کی لسٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھرمیں اس وقت صرف ترپن افراد نظر بند ہیں۔ نومئی کے بعد پنجاب بھرمیں نظربندافرادکی لسٹ عدالت پیش مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر موثر قرار

کراچی (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر مثر قرار دے دی، عدالت عظمی نے جماعت اسلامی کو نجکاری کیخلاف نیپرا یا کونسل آف کامن انٹرسٹ سے رجوع کرنے کی مزید پڑھیں

اسد قیصر

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس، اسد قیصرکی ضمانت میں 10جون تک توسیع

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کیس میں سابق اسپیکر اسد قیصر کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

چیف جسٹس

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست کی آئندہ سماعت 8 جون کو مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر عدالت عظمی نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے نئے قانون کے بعد ہدایات لینے کیلئے وقت مزید پڑھیں