شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا معاملہ، عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 6جون کو جواب طلب کر لیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد کی حدود سے پولیس و رینجرز کی وردی میں بندے اٹھائے جا رہے ہیں کسی کو پروا نہیں، عدالت عالیہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی حدود سے پولیس و رینجرز کی وردی میں بندے اٹھائے جا رہے ہیں کسی کو پروا نہیں، کروڑوں روپے سیف سٹی پر لگ گئے، لوگوں کی ذاتی ویڈیو مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پی ٹی آئی کے صدر ،سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کو رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کر لیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ان کی رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا،چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن میں درج مقدمات میں گرفتار کیا گیا اور انہیں آج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

(ق)لیگ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ق) نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر اپنا جواب جمع کرادیا۔ (ق)لیگ کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ایکٹ سے عدلیہ کی مزید پڑھیں

نیب

190 ملین پانڈ کیس،3 سابق وزرا نے نیب کو بیانات قلمبند کرادئیے

لاہور (نمائندہ خصوصی) برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پانڈز کے کیس میں 3 سابق وزرا نے نیب میں اپنے بیانات قلم بند کرا دئیے۔ ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی، فروغ نسیم اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

آڈیو لیکس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چار عدالتی معاونین مقرر کردیئے

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی افراد کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی جبکہ 4 عدالتی معاونین بھی مقرر کردیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،9 مئی کے واقعات پر پی ٹی آئی کے نظر بند تمام افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نے نو مئی کے واقعہ کے بعد نظر بند تمام افراد کو فوری طور رہا کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ لاہورسمیت پنجاب کے گیارہ اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری مزید پڑھیں

ڈکیت گینگ گرفتار

دہشت کی علامت سمجھا جانے والا حسنی لنگڑا ڈکیت گینگ گرفتار

قصور(نمائندہ خصوصی) ڈی پی او قصور جناب طارق عزیز سندھو کی خصوصی ھدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر چونیاں عابد محمود چھینہ اور انکی ٹیم نے روڈ رابری کی وارداتوں میں مطلوب بدنام زمانہ حسنی لنگڑا ڈکیت گینگ کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، کراچی میں آٹے کی قلت ،محکمہ خوراک کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں گندم کی ترسیل اور آٹے کی قلت شدت سے متعلق فلور ملز ایسوسی ایشن کی درخواست پرمحکمہ خوراک کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں مزید پڑھیں