• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
فرحت شہزادی

نیب نے فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کرلیا

News Editor by News Editor
جون 6, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نیب نے فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کرلیا ، فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کے نام 117بنک اکاونٹس ہونے کا انکشاف پر طلبی کا فیصلہ کیا گیا ،

ملزمان کے خلاف تحقیقات کے دوران 4فارن بینک اکاونٹس بھی منظر عام پر آگئے ، بینک اکاونٹس میں بزدار حکومت میں ساڑھے 4ارب روپے کی میبنہ ٹرانزیکشن کا انکشاف کیا گیا ، دونوں ملزمان کے نام مجموعی طو پرڈیڑھ ارب مالیت کی جائیداد بھی پائی گئیں ، 2021ءمیں ملزمہ فرحت شہزادی نے ایف بی آر کو کل 97کروڑ کے اثاثہ جات ظاہر کیے تھے ،

فرحت شہزادی اور شوہر کی ملکت 10کمپنیز کا بھی پتہ لگایا گیا جو مبینہ مالی لین دین کیلئے استعمال ہوتی رہیں، تحقیقات میں نیب تفتیشی ٹیک نے فرح گوگی کیلئے کام کرنے والے کیش بوائے کا سراغ بھی لگالیا ، کیش بوائے نے مجموعی طو رپر 860ملین کی کیش ٹرانزیکشن کا اعتراف کیا اور شواہد نیب نے حاصل کرلئے ۔

ریکارد کے مطابق 50کروڑ وائٹ کرائے ، فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کے اثاثہ جات میں 3سال کے دوران مبینہ طور پر 420فیصد اضافہ ریکارد کیا گیا ۔ ملزمان نے 2018سء2021ءکے دوران ایک ارب سے زائد کی جائیدادیں بھی بنائیں ، نیب تحقیقات میں احسن جمیل اور فرحت شہزادی کے نام 19گاڑیاں بھی پائی گئی ہیں،نیب نوٹس میں ملزمان کو 8جون کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن جمیل گجرفرحت شہزادینیب
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

Next Post

وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14 ہزار 9 سو ارب روپے کے قرضے لے کر ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

News Editor

News Editor

Next Post
اسٹیٹ بینک

وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14 ہزار 9 سو ارب روپے کے قرضے لے کر ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7610

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

635
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

585
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

566
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading