جدیدکاری

گزشتہ دو صدیوں کے دوران چین نے غربت سے دولت اور ذلت سے وقار کی طرف ایک مشکل سفر طے کیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینی طرز کی جدیدکاری دنیا کے لئے مواقع فراہم کرتی ہے،بہتر زندگی کی خواہش لوگوں کی فطری جستجو ہے، یہ ہر ملک کی معقول جستجو، ذمہ داری اور حق ہے کہ وہ عوام کو ایسا ماحول فراہم کرے جس مزید پڑھیں

ورلڈ ڈیٹا فورم

ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح

ہانگ چو(نیوز ڈیسک)ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح کر دیا گیا۔چینی میڈیا کے مطا بق چین کے شہر ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح ہوا۔ چار روزہ فورم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

عید الفطر کی تعطیلات کے بعد بینکس بدھ کھلیں گے

لاہور(کامرس ڈیسک)عید الفطر کی تعطیلات کے بعد ملک بھر میں مالیاتی ادارے بدھ کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔ ملک بھر میں تمام بینکس 21سے 25اپریل ( جمعہ تا منگل)بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ بینکس 26اپریل بدھ مزید پڑھیں

مصدق ملک

امید ہے عیدالاضحی تک پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبریں آئینگی’ مصدق ملک

لاہور(کامرس ڈیسک)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ کچھ ہفتوں میں ہمارے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے کارگو آجائیں گے اور امید ہے عیدالاضحی تک پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبریں آئیں گی، سیاست میں رواداری کو دوبارہ مزید پڑھیں

کرایوں میں رعایت

ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 33فیصد رعایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے منگل کے روز تک کرایوں میں 33فیصد رعایت سے مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر ریلوے ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 22سے25اپریل تک 33فیصد کمی مزید پڑھیں

شماریا ت بیورو

مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں 9 ماہ کے دوران 1.9 فیصد کمی ہوئی، شماریا ت بیورو

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر1.9فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ تک کی مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی کی درآمدات میں 9 ماہ کے دوران 4فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈٍیسک)ملک میں ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر4فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

میزان بینک لمیٹڈ

میزان بینک لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں سالانہ بنیادوں پر68فیصد کی نمو

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)میزان بینک لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر68فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ بینک کی طرف سے جاری کردہ مالیاتی بیان کے مطابق جنوری سے مارچ مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار ی

بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمدات میں 9 ماہ کے دوران 68فیصد کمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر68فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات مزید پڑھیں