ادارہ قومی بچت

ادارہ قومی بچت نے نئے سرٹیفکیٹس متعارف کرا دئیے

لاہور( کامرس ڈیسک)ادارہ قومی بچت نے سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نئے سرٹیفکیٹس متعارف کرا دئیے۔

ادارہ قومی بچت نے سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے سروا اسلامک ٹرمز اکائونٹس متعارف کرا یا ہے ، سروا اکائونٹ کا سالانہ شرح منافع 20.8فیصد مقرر کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق 3سالہ اکائونٹ کا شرح منافع ریٹ 18فیصد جبکہ 5 سال کا شرح منافع 12.84فیصد ہوگا۔ سروا سیونگ اکائونٹس کا شرح منافع 19.50فیصد مقرر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں