برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جون 5, 2023جون 5, 2023 0 تبصرے 4 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے656روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related