صنعتوں کی پیداوار

جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت90.7فیصد کمی تشویشناک ہے’فائونڈر گروپ

لاہور (کامرس ڈیسک)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت 90.7فیصد کمی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کھجور

ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، ریٹ دوگنے کر دیئے

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)فیصل آباد میں ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کجھور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے،کھجور کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک قریب آتے ہی مزید پڑھیں

مفت آٹا

نگران خیبرپختونخوا حکومت کا رمضان میں شہریوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور (کامرس ڈیسک)خیبرپختونخوا کے نگران وزیر خوراک فضل الٰہی نے کہا ہے کہ رمضان ریلیف پیکیج سے 57لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔عوام کیلئے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک فضل الٰہی نے کہا کہ شہریوں کو مزید پڑھیں

مصالحے

کوئٹہ، رمضان کی آمد سے قبل مصالحے مہنگے ہوگئے،قیمتوں میں 35سے 40فیصد تک اضافہ

کوئٹہ (کامرس ڈیسک) کوئٹہ میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مختلف مصالحہ جات کی قیمتوں میں 35سے 40فیصد تک اضافہ ہوگیا،بڑھتی مہنگائی نے شہریوں کو پریشان کردیا، دکانداروں نے ہول سیل مارکیٹ اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے کا امکان ہے اس ضمن میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی جانب سے سرکاری ڈسکوز مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت

حکومت کا غریب عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں