وزیراعظم

قانون نافذکرنیوالے اداروں کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیف وہیپ عامر ڈوگر نے اسمبلی میں واپسی کے لیے اسپیکرقومی مزید پڑھیں

ایوان صدر

ایوان صدر میں یومِ پاکستان پر سول اعزازت دینے کی پروقار تقریب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں سول ایواڈز دینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہر شعبے سے منسلک افراد کو بہترین کارکردگی دکھانے پر میڈل سے نوازا گیا، پنجاب، بلوچستان مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارکی اور افراتفری پھیلےگی، سیاسی اور معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

شیری رحمان

پی ٹی آئی نے امریکا کی ایک اور لابنگ فرم سے معاہدہ کیا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے امریکا میں کھوئی ساکھ بحال کرنے کیلئے ایک اور لابنگ فرم سے معاہدہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

23 مارچ ہمیں اپنے آبا اجداد کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن ہمارے آبا اجداد کی ایک علیحدہ ملک کے لیے تاریخی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے یوم مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی گھر سے باہر نکل کر کارکنوں سے ملاقات، سحری انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رمضان المبارک کی پہلی سحری پر گھر سے باہر آکر کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی اور سحری کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

دہشتگرد دوبارہ ملک کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مشکلات ہیں لیکن انشا اللہ مل کر ان مشکلات پر قابو پائیں گے۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن کمیشن کے فیصلے نے آئینی بحران پیدا کر دیا،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے آئینی بحران پیدا کر دیا ہے، آئین واضح ہے 90 دن کے اندر الیکشن مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتِحال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں