حماد اظہر

اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،حماد اظہر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا، موجودہ رجیم کا ساتھ دینے کے لئے ضمیر مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

رمضان المبارک میں عوام کو مفت آٹے کی فراہمی تاریخی اقدام ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں ا نتشار اور افراتفری چاہتا ہے، عمران خان نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کر کے ملک و قوم کو مزید پڑھیں

عمران خان

چوروں کی حکومت نے ہمیں دلدل میں پھنسا دیا ہے،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کی حکومت نے ہمیں دلدل میں پھنسا دیا ہے، اپنے ویڈیو بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سب کو عدلیہ اور ملک مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

بیرونی مداخلت اور بیانات پاکستان کا جمہوری عمل متاثر نہیں کرسکتے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے کوئی مداخلت اور بیانات پاکستان کے جمہوری عمل کو متاثر نہیں کر سکتے، اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد الہی

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الہی عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفی دے دیا،ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے، واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الہی کو 2فروری کو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی تھی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی تھی ، عمران خان نے غیر آئینی طور پر اسمبلی توڑی، ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

ایوان صدر

ایوان صدر میں تقریب ، فوجی افسران اور جوانوں میں اعزازاتتقسیم کیے گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایوان صدر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں فوجی افسران اور جوانوں میں اعزازاتتقسیم کئے گئے ، تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے ، تقریب میں جوائنٹ چیف آف مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکمرانوں کو عمران خان کے کلین سویپ کا خوف ہے، قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے ،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2اسمبلیاں اس لیے تحلیل کی تھیں کہ 90روز میں انتخابات ہوں گے، ایک ہفتے میں قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے، مزید پڑھیں

فواد چودھری

صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چناﺅ تک ممکن نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چنا ﺅتک ممکن نہیں، ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ ایسی صورت میں موجودہ صدر اس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کوخط لکھ دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا ، ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں