اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ حکومت نے کم آمدن والوں کے لیے پیٹرول پر سبسڈی سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6046 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کی اسلام آباد میں ڈپلومیٹک کور کے ساتھ بریک فاسٹ میٹنگ ہوئی۔ ناشتے کے ساتھ اس ملاقات مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں پی ٹی آئی کارکنوں کی بغیر وارنٹ گرفتاری اور ان پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا ردعمل آئے گا جو آپ مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے خلاف تمام جھوٹے مقدمات ہیں، ان کی کوئی بنیاد نہیں، پولیس کا کوئی نقصان ہو تو وہ ہمارا نقصان ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت میری مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی،آڈیو میں وکیل خواجہ طارق رحیم نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ خاتون جو بول رہی ہے اسکو مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی )پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 149سے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے، پنجاب میں انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے، مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی )چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو اس حکومت نے جیلوں میں ڈالا ہے ۔ آج ہم عدالتوں سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی رجوع کریں گے ، پیر کے روز مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں