وزیراعلی پنجاب مریم نواز

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ مریضوں کیلئے امید کی کرن ہو گا، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ مریضوں کے لیے امید کی کرن ہو گا۔ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے مزید پڑھیں

مینول سرنجز

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے آٹو ڈس ایبل سرنج کے 2 نمونوں کوغیر معیاری قرار دیدیا

کراچی(ہیلتھ نیوز) سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے آٹو ڈس ایبل سرنج کے 2 نمونوں کو غیر معیاری قرار دے دیا۔سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (ایس ڈی ٹی ایل)کی جاری رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کے دوران 5 ملی لیٹر اور 3 ملی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

کابینہ کی ذیلی کمیٹی میں 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس سمیت 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ڈی ریگولیٹڈ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ،حکومت نے فارم کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(ہیلتھ نیوز )ڈی ریگولیٹڈ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، حکومت نے فارم کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ادویات قیمتوں میں کم از کم 76.8 اور مزید پڑھیں

پولیو وائرس

ملک کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد(ہیلتھ نیوز ) پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی۔نیشنل ای او سی کے مطابق جون 2026 میں ملک بھرمیں پولیو وائرس کے127ماحولیاتی نمونے حاصل کیے جن میں سے 117 میں پولیو وائرس مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ میں چہرے کی شناخت سے حاضری نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ میں چہرے کی شناخت سے حاضری کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ میں چہرے کی شناخت سے حاضری نظام متعارف کروانے، غیرحاضر اور مبینہ جعلی ڈگری ملازمین کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال

کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کا انکشاف

کراچی(ہیلتھ نیوز) کراچی کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں16 نوعمر بچوں میں ایچ آئی وی کے پھیلا ﺅ کے معاملے پرمحتسب سندھ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسپتال کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت مزید پڑھیں

ایف پی ایس سی

ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس میں امیدواروں کی تعداد میں45 فیصد کمی کا تاثر مسترد

اسلام آباد (ایجوکیشن ڈیسک )فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کی تعداد میں45 فیصد کمی کا تاثر مسترد کر دیا۔ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سی ایس ایس میں نوجوانوں کی دلچسپی کم ہونے کا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب میں 96 لاکھ بچے آٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک) صوبہ پنجاب میں 96 لاکھ بچے آٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں کتنے بچے آٹ آف اسکول ہیں؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپوزیشن رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی کے سوال مزید پڑھیں

کوئٹہ بورڈ

کوئٹہ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا

کوئٹہ(ایجوکیشن ڈیسک)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ(بی آئی ایس ای کیو) نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔بورڈ کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر 99 ہزار 946 طلبہ و طالبات نے شرکت کی، مزید پڑھیں