لاہور کے 400 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئیز کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے چار سو ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ سی سی پی او لاہور زیر صدارت گذشتہ روز محکمانہ پروموشن کےلئے مزید پڑھیں

آئی جی پولیس پنجاب نے 9 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے 9 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تقرری کے منتظراحسن رضا کو اے ڈی آئی جی ملتان ریجن پر تعینات کردیا گیا۔ سعدیہ سعید مزید پڑھیں

محکمہ کمیونکیشن اینڈ ورکس پنجاب میں گریڈ انیس کے 32 افسران کے تقرروتبادلے

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ کمیونکیشن اینڈ ورکس پنجاب میں گریڈ 19 کے 32 افسران کے تقرروتبادلے کردیئےگئے۔ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کیپٹن ر اسد اللہ خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائیکٹر چیف انجینئر پنجاب سنٹرل زون لاہور زبیر مزید پڑھیں

آنٹی فردوس کی چھٹی، شبلی فرازوزیراورعاصم باجوہ مشیراطلاعات مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایک بار پھروزارت اطلاعات میں تبدیلی کردی گئی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹکنالوجی فواد چودھری کے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹاکر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات مقرر کیا مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے 3 ایس پیز کے تقرروتبادلے کردئیے

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن قصور ڈاکٹر فہد احمد کو ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ،تقرری کے منتظر عاطف مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) جواد رفیق ملک کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15ویں کامن سے ہے۔ بطور چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی سے قبل وہ وفاقی سیکرٹری کمیونیکیشن ڈویژن خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ جواد رفیق ملک پنجاب میں سینئر ممبر مزید پڑھیں

وفاق کے11 افسران تبدیل، سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان سیکرٹری داخلہ تعینات

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاق نے گریڈ اٹھارہ سے گریڈ بائیس کے افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات کردیئے۔ سابق چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کو وفاقی سیکرٹری داخلہ مقرر کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

سول جج امتحان کے رزلٹ کا اعلان، کامیابی کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم رہا

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے گریڈ 17 میں سول جج کم مجسٹریٹ کے مقابلے کے امتحان کے نتائج کا اعلان  کردیا۔ 3165 امیدواروکلاء میں سے صرف 28 پاس ہوئے۔۔ کامیابی کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم رہا۔ سول جج مزید پڑھیں

حسن رضا خان کی ڈی آئی جی رینک پر ترقی، سی پی او ملتان تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر) تقرری کے منتظر ڈی آئی جی حسن رضا خان کو سٹی پولیس آفیسر ملتان تعینات کردیا گیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے حسن رضا خان کو گریڈ 20 مزید پڑھیں