• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے

سول جج امتحان کے رزلٹ کا اعلان، کامیابی کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم رہا

سہیل افضل ،، محمد افنان جاوید ،، ثمرہ وحید، بلال حسن ، خدیجہ فاروق ، محمد جواد ، یاسر بلال ، اور شہبازاکرم شامل ہیں۔

News Editor by News Editor
اپریل 22, 2020
in تقرروتبادلے, کرائم اینڈ کورٹس, نوکریاں / انٹرویو, ہماری خبر
0 0
0

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے گریڈ 17 میں سول جج کم مجسٹریٹ کے مقابلے کے امتحان کے نتائج کا اعلان  کردیا۔ 3165 امیدواروکلاء میں سے صرف 28 پاس ہوئے۔۔ کامیابی کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم رہا۔

سول جج بھرتی کے لئےانتہائی کم تناسب سے کامیابی پرنوجوان وکلاء کی اہلیت پرسوالیہ نشان لگا گیا ہے۔ سول جج کم مجسٹریٹ کےلیے مقابلے کا امتحان لیا گیا تھا جس میں لاہور سمیت صوبہ بھر کے 3165 وکلا امیدواروں نے حصہ لیاجن میں سے 28 وکلا پاس ہوئے۔ لاہورسمیت صوبہ بھر سے کامیاب  یونے والے امیدواروکلاء میں 16 مرد اور12 خواتین شامل ہیں۔

تحریری نتائج کا اعلان کرنے کےلیے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس  ہائیکورٹ  محمد قاسم خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان ،، جسٹس عائشہ اے ملک ،، جسٹس شاہد وحید ،  جسٹس عاطر محمود بھی شریک ہوئے ۔ ایگزمینیشن کمیٹی کے ممبرز ججز جسٹس شاہد بلال حسن ،، جسٹس سید شہباز علی رضوی ، جسٹس سردار احمد نعیم  سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔ سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ ، ڈی جی ایچ آر ہائیکورٹ  سردار طاہر صابرسمیت دیگر نے شرکت کی۔

سول ججز کی بھرتی کے لئے 6885  امیدواروں نے درخواستیں دیں۔ 1719 خواتین امیدوارشامل ہوئیں اور 3165 امیدواروں نے امتحان دیا۔ جس میں سے 28 پاس ہوئے کامیاب ہونے والوں میں کامیاب  یونے والوں میں 16 مرد اور12 خواتین شامل ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے امتحانی کمیٹی کی کارکردگی کو سراہا۔ ذرائع کے مطابق کامیاب ہونے والے امیدوار کا سائیکا لوجیکل ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ سائیکالوجیکل  ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کو انٹرویوز کے لئے کال کیا جائے گا۔

سول جج کم مجسٹریٹ کے امتحان میں پاس ہونے والے امیدواروں میں  جنید صفدر ،، عدنان لیاقت ، عمران یوسف ،، عدنان امین ،، اوجالہ،  نعیمی، زہرہ فیاض ،، ذیشان بٹ ،، شیروز شاہین رانجھا ،، شمع یاسین ،، نویدالرحمان ،، سعید ذیشان حیدر شامل ہیں۔

پاس ہونے والوں میں عمران انور، حبیبہ سرفراز شیخ ،، اقرا فاروق ،، فاریحہ   یونس ،، سائرہ بانو ،، حفیظ محمد احسن، صباء عالم ،، محمد ساجد بلال ،، راجیلہ خالد ،، سہیل افضل ،، محمد افنان جاوید ،، ثمرہ وحید، بلال حسن ، خدیجہ فاروق ، محمد جواد ، یاسر بلال ، اور شہبازاکرم شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: civil courtsCivil Judgecivil judge resultlahore courtmagistrate resultResultSession Judge
Previous Post

پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتے کوہونے کا امکان ہے، خالد اعجاز مفتی

Next Post

فیصل آباد پولیس، مقابلہ 5 سالہ بچےکوقتل میں ملوث 2ملزمان سمیت چارافراد ہلاک

News Editor

News Editor

Next Post

فیصل آباد پولیس، مقابلہ 5 سالہ بچےکوقتل میں ملوث 2ملزمان سمیت چارافراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7642

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading