پیپکو میں گریڈ 19 سے گریڈ20 میں ترقی دینے کیلئے 26 افسران کی لسٹ تیار

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ میں گریڈ 19 کے افسران کو گریڈ 20 میں ترقی دینے کےلیے پروموشن بورڈ کمیٹی نے 26 افسران کو پروموشن کےلیے اپنے کاغزات جمع کرانے کے لیے مراسلہ جاری کردیا مزید پڑھیں

موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں تین ہزار نئی سٹیں تجویز کی گئیں ہیں جن پر بھرتیوں کو عمل جلد ہی شروع ہوجائے گا۔ موٹرے مزید پڑھیں

خوشخبری، پنجاب پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی ہونگے،وزیراعلیٰ نے منظور دے دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےپنجاب پولیس میں 10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادار کے مطابق دس ہزارکانسٹیبل منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کئے جائیں گے۔رواں مالی سال میں 5ہزار مزید پڑھیں

سب انسپکٹرزسےانسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے25 افسران کے تقروتبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نےصوبے بھر میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے 25 افسران کے مختلف شہروں میں تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر محمد مزید پڑھیں

بلوچستان پولیس کے 9 ڈی ایس پیز کو ایس پی کےعہدے پر ترقی دے دی گئی

کوئٹہ(رضوان سعید) بلوچستان حکومت نے پولیس نے 9 ڈی ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی حاجی ولی محمد، عمر فاروق، محمد حسن کو گریڈ سترہ سے مزید پڑھیں

آئی جی پولیس پنجاب نے 8 اضلاع کے ڈی پی اوز کو تبدیل کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے 8 اضلاع کے ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر سردار غیاس گل خان کو ڈی پی او جھنگ تعینات کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں گریڈ20 کے 9 سنیئر افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

نوٹیفکیشن کے مطابق نصراللہ خان کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری سروسز اینڈ اکانومی تعینات کرتے کے احکامات جاری کردئیے۔ محمد شہریار سلطان کو سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن تعینات کردیا گیا علی بہادر قاضی کو سیکرٹری پاپولیشن اینڈ ویلفیئر ڈپارٹمنٹ تعینات مزید پڑھیں

وزارت انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کے8 افسران کوگریڈ19 میں ترقی دے دی گئی

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزارت انفارمشین اینڈ براڈ کاسٹنگ کے 8 افسران کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی دینےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ اٹھارہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر ونگ محمد شہزاد، ڈویثرنل ڈائریکٹر مزید پڑھیں

گریڈ 17 کے سات افسران کے تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ایم ایس گروپ کے سات افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے۔ محکمہ سروسز اینڈ ایڈمنسٹریشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکشن آفیسرجنگلات اینڈ فشریز کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو اٹک تعینات کردیا گیا۔ سیکشن آفیسر سپیشلائزڈ مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنزلاہور فیصل شہزاد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز لاہور فیصل شہزاد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ فیصل شہزاد کا تعلق پولیس سروس کے 37 ویں کامن سے ہے۔ فیصل شہزاد ، ڈی پی او خانیوال، ڈی پی او ننکانہ، ایس مزید پڑھیں