ابوظہبی(انٹرنیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے عید الاضحی سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی سرکاری میڈیارپورٹس کے مطابق حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2364 خبریں موجود ہیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وبائی مرض سے پہلے کی سطح پر لوٹ آئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار حج کے انعقاد کے مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ یہ بات انہوں نے امریکی میڈیا کو مزید پڑھیں
ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ جوابی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک ہم یوکرین کے 245 ٹینکس اور 678 بکتر بند گاڑیاں تباہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں
تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان خلیجی ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچے ہیں جہاں انھوں نے عمانی حکام سے ملاقات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے ایک روز پہلے انھوں نے دوحہ کا مزید پڑھیں
لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی حکومت نے ان الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہے کہ قانونی پابندی کے باوجود برطانیہ کی بعض جامعات نے ڈرونز اور دیگر حساس ٹیکنالوجی میں ایران کے ساتھ کیوں تعاون کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیرقانونی طور پرحج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بتایاکہ غیرقانونی طور پر مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے والوں کو 6ماہ قیداور مزید پڑھیں
تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہاہے کہ ایٹمی معاہدے کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے، عزت اور وقار کی قیمت پر ایٹمی معاہدہ نہیں کریں گے۔ میڈیا سے گفتگومیں ایرانی صدر نے کہا کہ نیک نیتی کے ساتھ مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے مصنوعی ذہانت سے قومی سلامتی اور معیشت کو درپیش خطرات سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں ماہرین سے مشورہ لیں گے۔ بائیڈن نے مزید پڑھیں
کابل (انٹرنیشنل نیوز) طالبان حکومت نے خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے رد عمل مزید پڑھیں