ایرانی سپریم لیڈر

اسکول کی بچیوں کو زہر دینا ناقابل معافی جرم ہے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کے سپریم لیڈر نے کہاہے کہ حالیہ دنوں میں ایران میں اسکول کی طالبات پر زہر کے حملے ایک ناقابل معافی جرم ہے۔نومبر میں شروع ہونے والے حملوں کا سلسلہ ایران کے 31 صوبوں میں سے کم مزید پڑھیں

مظاہرہ

فرانس، پیرس میں سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

پیرس (انٹرنیشنل نیوز)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا کہ بھارت مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا

سعودی فرمانروا کی رمضان المبارک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ماہ رمضان کے دوران بیرون ممالک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا کی جانب سے مختلف مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کا اقوام متحدہ سے ایرانی طالبات کو زہر دینے کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہائوس نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے نئے واقعات کی تحقیقات کے لیے اسلامی جمہوریہ میں اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ذریعے کی جانی چاہیے۔ایران کے سرکاری مزید پڑھیں

سارہ علی خان

2020 کا آغاز بریک اپ سے ہوا ،پھر مزید بدتر ہوتا چلا گیا، سارہ علی خان

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کیلئے سال 2020 زیادہ خوشگوار ثابت نہیں ہوا۔سارہ علی خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ 2020 کا آغاز بریک اپ سے ہوا تھا اور مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان باہر کی بجائے گھر کے کھانوں کو ترجیح دیتے ہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)دنیا میں سیکڑوں لوگوں کی طرح سلمان خان بھی باہر کے بجائے گھر کے کھانے اور اسے گھر والوں کے ساتھ ہی کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مزید پڑھیں

سنجے دت

سنجے دت نے بلاک بسٹر فلم سیریز’ ‘ہیرا پھیری 3” کا حصہ بننے کی تصدیق کردی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے مشہور اداکارہ سنجے دت نے بلاک بسٹر فلم سیریز ‘ہیرا پھیری 3’ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی ہے۔اداکار نے میڈیا سے گفتگو میں اس بات پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ وہ اکشے مزید پڑھیں

ناقص تفتیش: خواتین پر تشددکے کیسز میں سزائوں کی شرح0.5فیصد رہی

لاہور(کرائم رپورٹر) پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں سال 2022 خواتین پر بھاری گزرا، سینکڑوں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل، اغوا، ونی، اور تشدد سمیت جلانے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ خواتین پر ہونے والے مظالم سے مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ مزید پڑھیں