گندم

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

لاہور (کامرس ڈیسک)محکمہ خوراک پنجاب کو صوبے میں گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کے اعلان پر تاحال عملدرآمد نہیں ہو سکا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے 10 مارچ سے گندم خریداری کا اعلان کر رکھا ہے۔ مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں فیول سپلائی میں رکاوٹ کی اطلاعات کو مسترد کردیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرے کی صورتحال پر بیان جاری کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ملک میں اوسطا 21 دن کے پیٹرول اور مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

والد کی موجودگی میں میچ ہارنا مشکل ہوتا ہے’ شاہین آفریدی

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پشاور زلمی سے میچ ہارنے کے بعد پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی نے لکھا کہ اچھا میچ ہارنا مشکل ہوتا ہے خاص مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی میں ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر کمیٹی قائم

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے گزشتہ روز جامعہ کراچی میں ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر ڈین آف لا جسٹس (ر) حسن فروز کی سربراہی میں سہ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ رکن اسمبلی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے مارچ کو برگر مارچ قرار دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے مارچ کو برگر مارچ قرار دے دیا۔ بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن)کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ(ن)کی حکومت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دلائل مزید پڑھیں