رنبیر کپور

میں نہیں چاہتا میری بیٹی راہا بڑی ہوکر میری بیوی عالیہ بھٹ جیسی بنے، رنبیر کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا میری بیٹی راہا بڑی ہوکر میری بیوی عالیہ بھٹ جیسی بنے۔ رنبیر کپور جو اس وقت اپنی فلم ”تو جھوٹی میں مکار” کی تشہیر میں مصروف مزید پڑھیں

جنت مرزا

جنت مرزا پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئیں

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر اور نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری مزید پڑھیں

رنبیر کپور

رنبیر کپور نے اداکاری سے بریک لینے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور نے اداکاری سے بریک لینے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور نے اپنی اگلی فلم اینیمل کی ریلیز کے بعد اداکاری سے کچھ وقت کے لیے بریک مزید پڑھیں

ڈائریکٹر انوسٹی گیشن

محکمہ اینٹی کرپشن کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن گرفتار

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہل ظفر چٹھہ کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن وہاڑی عدنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم عدنا ن خود کو ڈائریکٹر سائبر کرائم ظاہر کر کے سٹہ بازوں اور مختلف مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

محمد خان بھٹی کو لاہور لانے کے لئے راہداری ریمانڈ کی درخواست جمع

ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ہے کہ رحیم یار خان کی عدالت نے محمد خان بھٹی سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا مزید ریمانڈ نہیں دیا اور عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی مزید پڑھیں

سینیٹرشیری رحمان

عمران خان کی ہر تحریک کا مقصد ان کی ذات تک محدود ہے، سینیٹرشیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہر نام نہاد تحریک کا مقصد ان کی ذات تک ہی محدود ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ملک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے دلدل سے نکالنا ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ، ملک کی 71فیصد عوام فوری انتخابات چاہتی ہے، مزید پڑھیں

عمران خان

نیا چیف آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، سختیاں بڑھ گئی ہیں، عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے سوچا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی ،لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی ، سختیاں بڑھ گئی ہیں، مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

جو کچھ لاہورمیں ہوا زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جو کچھ گزشتہ لاہورمیں ہوا آصف زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں