پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : آن لائن رجسٹریشن پورٹل20مارچ تک بحال کردیا گیا

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ڈپٹی رجسٹرار جنرل کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس کے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے آن لائن رجسٹریشن پورٹل بحال کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسو سی ایٹ ڈگری مزید پڑھیں

مفت آٹا

ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کو رمضان المبارک میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکج تیار

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کو رمضان المبارک میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکج تیار کر لیا گیا جس کے تحت رمضان میں پنجاب بھر کے 1کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے کپاس کی فی من قیمت 8500 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رواں سال کپاس کی قیمت 8500روپے فی من مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ کپاس مزید پڑھیں

گھڑی

گھڑی

زاہد یعقوب عامر چھوٹے چھوٹے, ننھے بچوں کے بازؤں اور کلائیوں پر کبھی بال پین سے بنی گھڑی دیکھی ہے ؟ کچھ یاد آیا؟ جب چائنا کی گھڑیوں کی بھرمار نہیں ہوئ تھی توہمارے بڑے ہم بچوں کو بہلانے کے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

اداروں کو غیر جانبدارانہ ،آئین وقانون کے مطابق اپنا کام کرناچاہئے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ اداروں کو غیر جانبدارانہ ،آئین وقانون کے مطابق اپنا کام کرناچاہیے، سیاسی قائدین کو ادراک ہونا چاہئے پولرائزیشن ملک کے لئے نقصان دہ ہے ، مزید پڑھیں

عمران خان

موجودہ حکومت پر اعتبار نہیں ،سکیورٹی خدشات پر عدالت پیش نہیں ہورہا، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پر اعتبار نہیں ،سپریم کورٹ ذمہ داری لے، سکیورٹی نہیں دے سکتے تو تمام مقدمات پر ورچوئل سماعت کر لیں،سکیورٹی خدشات پر مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے رواں سال پاکستان میں ہیٹ ویو کے خطرے سے خبردار کر دیا

کراچی(کامرس ڈیسک ) عالمی مالیاتی بینک حکام نے ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ازسر نو تعمیر شروع کرنے کی تجویز دےتے ہوئے پاکستان میں سیلاب کے بعد ہیٹ ویوز جیسے خطرات سے خبردار کر دیا، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

200روپے مالیت کے نعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 مارچ کوفیصل آباد میں ہو گی

فیصل آباد (کامرس ڈیسک )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ بروزبدھ کوسٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی جو رواں سال کی چھٹی اور مجموعی مزید پڑھیں

منصور رانا

افغانستان کیخلاف سیریز، منصور رانا قومی ٹیم کے منیجر برقرار

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے منصور رانا کو قومی ٹیم کا منیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصور رانا افغانستان کے خلاف سیریز میں فرائض انجام دیں مزید پڑھیں