فیصل آ باد (نمائندہ خصوصی)وزیرداخلہ راناثنا اللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ وزیرداخلہ کو 4 گھنٹے اسپتال میں علاج کے بعد گھر منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ رات ہائی بلڈ پریشر کے باعث وزیرداخلہ راناثنا اللہ کو ایف آئی سی منتقل کیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے656روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ مشرقی ریاست اڑیسہ میںہونے والے تین ٹرینوں کے بدترین حادثے کی وجوہ اور ذمے داروں کی نشان دہی کر لی گئی ہے۔ وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے بھارتی ٹی مزید پڑھیں
ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کو محدود کرنے سے متعلق اوپیک پلس معاہدے کے حصے کے طور پر اپنی پیداوار میں نمایاں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے مزید پڑھیں
خرطوم (نیوز ڈیسک)سوڈان کی مسلح افواج اور سریع الحرکت فورسز (آر ایس ایف)کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سعودی عرب نے دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کی معطلی کے باوجود جنگ بندی کی تجدید کا مزید پڑھیں
لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) لاہور کے نجی اسکولوں اور اکیڈمیز میں گرمیوں کی چھٹیوں میں سمرکیمپ اور امتحانات لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور پرویز اختر کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں میں کسی اسکول یا مزید پڑھیں
بغداد(نمائندہ خصوصی )وزیرخارجہ بلاول بھٹو تین روزہ سرکاری دورے پربغداد پہنچ گئے۔ عراقی نائب وزیرخارجہ اور پاکستانی سفیر نے وزیرخارجہ کا استقبال کیا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو عراقی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ وزیرخارجہ دورے کے دوران عراقی سیاسی قیادت مزید پڑھیں
اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کیس میں سابق اسپیکر اسد قیصر کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ میں تحریک انصاف میں ہی مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ لوگوں نے جانبداری کا رویہ محسوس کیا ہے ، کسی ادارے کی کارکردگی پر اعتراض ہوتو عوام اپنی رائے دیتی ہے ، عوام کی رائے کا احترام مزید پڑھیں