گیس کی قیمتوں

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پراضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعدادوشمارکے مطابق 31مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار67ہزار637بیرل ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ سے پیوستہ ہفتے مزید پڑھیں

امپورٹڈ لگژری

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز، فونز مزید مہنگے ہونگے

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگڑری ا?ئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ میں مہنگے اور امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے، اس کے مزید پڑھیں

پاک ترک

پاک ترک تجارت5ارب ڈالر تک بڑھانے سے ملکی معیشت مستحکم ہوگی’فائونڈر گروپ

لاہور (کامرس ڈیسک) فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے وزیراعظم کے دورہ ترکی کے دوران تر کی کی سرمایہ کارکمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتوں کو خوش آئند مزید پڑھیں

پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ کی جا سکی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں کمی نہ کی، جس کی وجہ سے دوسرے شہروں کو سفر کرنے والے مسافروں اور بس کنڈیکٹرز سے لڑائی جھگڑے اور بحث وتکرار معمول بن مزید پڑھیں

رضوان

انسانی جانوں کا ضیاع تکلیف دہ ہے ،بھارت میں ٹرین حادثے پر رضوان کا اظہار افسوس

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بھارتی ریاست اڑیسہ میں المناک ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں محمد رضوان نے لکھا کہ انسانی جانوں مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ کے کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔ اس میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکہ سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور امریکہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، امریکہ مزید پڑھیں

سفارتخانہ

7 سال کی بندش کے بعد ایران کا سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ کل دوبارہ کھولنے کا اعلان

تہران /ریاض (انٹرنیشنل نیوز)ایران سات سال کی بندش کے بعد (آج)6 جون منگل کوسعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا ۔ غیر ملکی میڈیلاکے مطابق ایران اور سفارتی ذرائع کی جانب سے اس اعلان کے بعد مارچ میں مزید پڑھیں

خالصتان

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

سڈنی (انٹرنیشنل نیوز)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریفرنڈم رکوانے کیلئے تمام بھارتی مزید پڑھیں