، فیصل قریشی

آج کل ڈیٹ کرنا صحیح اور شادی کرنا جرم لگتا ہے، فیصل قریشی

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ آج کل ڈیٹ کرنا صحیح اور شادی کرنا جرم لگتا ہے۔پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل قریشی نے نجی زندگی اور کیریئر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

یاسر حسین

اگر ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو آج 35 برس کی ہوتیں،یاسر حسین

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ اگر آج ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو 35 برس کی ہوتیں۔انسٹا گرام پر یاسر حسین نے ایشوریہ رائے بچن کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تصویر کے ہمراہ انسٹا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے، انجیلینا جولی کی اسرائیل پر تنقید

واشنگٹن (شوبز ڈیسک)امریکی اداکارہ انجیلینا جولی نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے،ایسی بے بس آبادی پر وحشیانہ بمباری کی جارہی ہے جن کے پاس بھاگنے کی جگہ نہیں ہے۔انجلینا جولی نے مزید پڑھیں

انتخابات

انتخابات 11 فروری کو کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل سجیل سواتی نے سپریم کو بتایا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات ،سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پارٹی صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات ،پارٹی منشور، ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مزید پڑھیں

سرفرازبگٹی

سرفرازبگٹی سے افغان ناظم الامور کی ملاقات ، افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے افغان ناظم الامور سردار احمد مزید پڑھیں

فالج کے عالمی دن

صوبائی وزیر صحت کی فالج کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

لاہور(ہیلتھ ڈیسک) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں فالج کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

حکومتوں کو میڈیکل ایجوکیشن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم بنانا ہوگا’پروفیسر ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے یونیورسٹی آف لاہور کی ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں