چین

چین، ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں 154 مما لک کی شر کت متو قع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 5 سے 10 نومبر تک ،چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چھٹی سی آئی آئی ای کی خصو صیات کے حوالے سے جمعہ کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں بتا یا مزید پڑھیں

جوہری آلودہ پانی

جوہری آلودہ پانی کے بارے میں جاپان کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی) اندرون و بیرون ملک شدید مخالفت کے باوجود جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیماکے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے تیسرے دور کا آغاز کیا ۔جمعہ کے روز ایک رپورٹ کے مطا مزید پڑھیں

چینی صدر

چین امریکہ تعلقات کی بنیاد عوام میں ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے پانچویں چین-امریکہ دوستانہ شہروں کی کانفرنس کے نام پیغام میں کہا ہے کہ چین امریکہ تعلقات کی بنیاد عوام میں ہے اور چین امریکہ دوستانہ شہروں کی کانفرنس چین اور امریکہ مزید پڑھیں

عالمی میڈ یا

مغربی انسانی حقوق کی بحث کا جال دھوکہ دہی پر قائم ہے، عالمی میڈ یا

غزہ (نمائندہ خصوصی)غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حالیہ فوجی حملوں میں بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسے "انسانیت کے خلاف منظم جرائم” اور غزہ کی پٹی میں "نسل مزید پڑھیں

چین

چین، درآ مدی ایکسپو کے ذ ریعے کھلے پن کے عمل کا مظاہرہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 جنوری تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ جمعہ کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق سی آئی آئی ای دنیا کی پہلی درآمدی تھیم پر مبنی قومی سطح مزید پڑھیں

بیرونی سرمایہ کاری

چین کی بیرونی سرمایہ کاری کا ڈھانچہ مسلسل بہتر ہوا ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا ایکسپورٹ اینڈ کریڈٹ انشورنس کارپوریشن نے کنٹری رسک اینالسز رپورٹ 2023 جاری کر دی ہے۔ جمعہ کے رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ چین کی بیرون ملک سرمایہ کاری زیادہ وسیع ہوتی جارہی ہے ، اور مزید پڑھیں

غزہ کی پٹی

چین کی غزہ کی پٹی میں مہاجرین کے کیمپوں پر حملے کی شدید مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے اردن کے نائب وزیر اعظم ،وزیر خارجہ اور بیرون ملک امور کے وزیر کا عہدہ رکھنے والے مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ

برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں 111فیصدکی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر111 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرستمبرتک کی مدت میں مزید پڑھیں

پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات

پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک سے پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ مزید پڑھیں